the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بہار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)نے آبکاری کےوزیر عبدالجلیل مستان کے وزیر اعظم نریندر مودی پر کئے گئے نازیبا تبصرے کے خلاف چل رہے احتجاج کو جاری رکھتے ہوئے آج کہا کہ نہ کسی کو بچانے اور نہ ہی کسی کو پھنسانے کا دعوی کرنے والے وزیر اعلی نتیش کمار نہ صرف مسٹر مستان کا دفاع کر رہے ہیں بلکہ ان کے اشارے پر ہی حکمران مهاگٹھ بندھن کے ممبر اسمبلی قانون ساز کونسل میں غنڈہ گردی بھی کر رہے



ہیں۔
بی جے پی قانون ساز کونسل کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلی سشیل کمار مودی نے یہاں کہا کہ وزیر اعظم کی تصویر پر جوتے مارنے کی ترغیب دینے والے وزیر عبدالجلیل مستان کا وزیر اعلی نہ صرف دفاع کر رہے ہیں بلکہ ان کے اشارے پر حکمراں مهاگٹھ بندھن کے ممبر اسمبلی قانون ساز کونسل میں غنڈہ گردی کرنے پر بھی اتر آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دراصل مسٹر کمار چاہتے تھے کہ قانون ساز کونسل میں تشدد اور تصادم ہو ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.